تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
25 اپریل 2014
وقت اشاعت: 13:28

لاہور: کاہنہ میں 4 افراد کے قتل کی سی سی ٹی وی فوٹیج جیو نیوز کو مل گئی

جیو نیوز - لاہور…کاہنہ میں 4 افراد کے قتل کی سی سی ٹی وی فوٹیج جیو نیوز کو مل گئی جس میں ملزم نے اسپتال میں گھس کر سر عام فائرنگ کر کے قتل کے تھے ۔للیانی کا رہائشی سرفراز اپنے بیٹے سکندر کی ہلاکت کے بعد مشتعل ہو کر اسپتال آ جاتا ہے جہاں اپنی بہو سونیا کی ماں رضیہ بی بی اور اس کے بھائی وقار کو فائرنگ کر کے قتل کر دیتا ہے اور پھر اسلحہ لہراتے ہوئے فرار ہو جاتا ہے۔واقعہ کے دوران اسپتال میں بھگڈر مچ جاتی ہے اور تمام افراد اپنی جانیں بچانے کے لئے بھاگ جاتے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.