تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
25 اپریل 2014
وقت اشاعت: 14:17

پونچھ سیکٹر :بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

جیو نیوز - راولپنڈی…پونچھ سیکٹر میں بھارتی فوج نے بلااشتعال فائرنگ کی تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ پونچھ سیکٹر میں بھارتی فوج نے مارٹر گولے فائر کئے اور بھاری ہتھیار استعمال کئے۔آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ پاک فوج کی جانب سے بھارتی فائرنگ کا بھرپور جواب دیا گیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.