تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
26 اپریل 2014
وقت اشاعت: 10:55

راولپنڈی:گیس لیکج سے دھماکہ،دو بچوں سمیت چار افراد زخمی

جیو نیوز - راولپنڈی …راولپنڈی کے علاقہ فیصل کالونی میں گیس لیکج سے دھماکہ ہو گیا جس سے دو بچوں سمیت چار افراد زخمی ہو گئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق فیصل کالونی میں گھر میں رات بھر گیس لیکج ہوتی رہی ، صبح کچن میں ماچس جلانے پر زور دار دھماکہ ہو گیا۔ زخمیوں کو ہولی فیملی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.