تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
26 اپریل 2014
وقت اشاعت: 14:57

پنجاب کے وزیر قانون رانا ثناء اللہ کی حامد میر سے ٹیلی فون پر گفت گو

جیو نیوز - کراچی… پنجاب کے وزیر قانون رانا ثنااللہ نے جیو کے سینیئر اینکر پر سن حامد میر سے ٹیلی فون پر گفت گو کرکے ان سے ان کی خیریت دریافت کی۔اس موقع پر رانا ثنا ء اللہ نے کہا کہ حق اورسچ کی لڑائی میں ہر پاکستانی حامد میر کے ساتھ کھڑا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.