27 اپریل 2014
وقت اشاعت: 0:27
حامد میر پر حملے کا معاملہ یورپی یونین میں اٹھایا جائے گا:نائب صدر یورپی پارلیمنٹ
جیو نیوز - ندن…یورپی پارلیمنٹ کے نائب صدر ایڈورڈ مک میلن نے کہاہے کہ حامد میر پرقاتلانہ حملے کا معاملہ یورپی یونین میں اٹھایاجائے گا۔جیونیوز کے نمائندے عبید مغل کو انٹرویو میں بریڈفورڈ ویسٹ سے رکن پارلیمنٹ ڈیوڈ وارڈ نے بھی سینئر صحافی پر حملے کی مذمت کی ہے۔