27 اپریل 2014
وقت اشاعت: 0:59
کراچی: لیاری میں مقابلے کے دوران زخمی ملزم گرفتار،اسلحہ برآمد
جیو نیوز - کراچی…کراچی کے علاقے لیاری میں پولیس مقابلہ ہوا ہے۔ایس پی لیاری شاہ نواز خان کے مطابق لیاری کے علاقے چاکیواڑا میں ایک پولیس مقابلے کے دوران پولیس نے ایک ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کرکے اس سے اسلحہ برآمد کیا ہے۔