تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
27 اپریل 2014
وقت اشاعت: 19:35

باطل قوتیں مدارس پر حملہ آور ہورہی ہیں،مولانا فضل الرحمان

جیو نیوز - اکوڑہ خٹک…جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ باطل قوتیں مدارس پر حملہ آور ہورہی ہیں، حق و باطل کی کش مکش میں اسلام اپنی پوری طاقت کے ساتھ روز آخر تک زندہ رہے گا،وہ اکوڑہ خٹک میں ایک تعزیتی جلسے سے خطاب کر تے ہو ئے انہوں نے کہا کہ مدارس کے خلاف کسی سازش کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.