تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
27 اپریل 2014
وقت اشاعت: 23:37

امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا حامد میر کو فون ،خیریت دریافت

جیو نیوز - لاہور…امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے جیونیوزکے اینکر پرسن اور سینئر صحافی حامد میر کو ٹیلی فون کرکے انکے خیریت دریافت کی ہے۔ امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا حامد میر سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھاکہ حامد میر کو لگنے والی گولی ہر پاکستانی شہری کو لگی ہے اور جب تک آپ کے جسم میں گولی ہے میں اس کا درد محسوس کرتا رہوں گا۔ سراج الحق نے حامد میرسے ان پر حملے کی مذمت کی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.