28 اپریل 2014
وقت اشاعت: 0:26
شمالی ،جنوبی وزیرستان سرحدپر بارودی سرنگ کادھماکا، افسرسمیت3 اہل کارشہید
جیو نیوز - راولپنڈی …شمالی وجنوبی وزیرستان کی سرحدپر اتوار کی شام بارودی سرنگ کادھماکا ہوا ہے،آئی ایس پی آر کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق دھماکے میں افسرسمیت3سیکیورٹی اہل کارشہیدجبکہ 3زخمی ہوگئے ہیں۔اس حوالے سے مزید معلومات اکٹھی کی جارہی ہے۔