تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
28 اپریل 2014
وقت اشاعت: 1:41

رحیم یارخان: زکریاایکسپریس کے انجن کے قریب دھماکا،ڈرائیو ر زخمی

جیو نیوز - رحیم یارخان…رحیم یارخان کے قریب آدم صحابہ کے مقام پرزکریاایکسپریس کے انجن کے قریب دھماکا ہوا ہے،پولیس کے مطابق دھماکے سے زکریاایکسپریس کاڈرائیورزخمی ہوگیا،دھماکے سے ٹریک کوبھی نقصان پہنچاادھر ریلوے ذرائع کے مطابق دھماکے کے بعداپ اورڈاوٴن ٹریک پرٹریفک معطل ہوگئی ہے۔پولیس نے مزید بتایا ہے کہ دھماکے کی جگہ5فٹ گہراگڑھاپڑگیاہے۔ذرائع کے مطابق جعفرایکسپریس کومیرپورماتھیلواورپاکستان ایکسپریس کوگھوٹکی میں روک لیاگیاہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.