تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
28 اپریل 2014
وقت اشاعت: 21:21

پاکستان میں امن وامان اسکے استحکام کیلیے ضروری ہے،ایرانی صدر

جیو نیوز - تہران…ایرانی صدر حسن روحانی سے وزیراعظم کے مشیربرائے خارجہ سرتاج عزیز نے پیر کو یہاں ملاقات کی اور دو طرفہ امور پر گفتگو کی۔اس موقع پر ایرانی صدر نے کہا کہ پاکستان میں امن وامان اسکے استحکام کیلیے ضروری ہے،صدر حسن روحانی نے کہا کہ پاک ایران سرحدپر خدشات دورکرنے کیلیے اقدامات کرناہونگے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.