تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
28 اپریل 2014
وقت اشاعت: 22:9

ملتان، نواں پور سے اغوا تیسری بچی کی لاش نہر سے مل گئی ،پولیس

جیو نیوز - ملتان…ملتان کے علاقے نواں پور سے اغوا کی گئی تیسری بچی کی لاش شجاع آباد میں نہر سے مل گئی ہے، پولیس کے مطابق تینوں بہنوں کو شادی کی تقریب سے واپسی پر 3 دن پہلے اغوا کیا گیا تھا۔ 2 بہنوں کی لاشیں گزشتہ روز نکال لی گئی تھیں، آج 5 سالہ بہن کی بھی لاش مل گئی ہے۔پولیس واقعہ کی تفتیش کررہی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.