تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 اپریل 2014
وقت اشاعت: 15:3

پشاور کے علاقہ نوتھیہ میں معمولی تکرار پر تین افراد قتل

جیو نیوز - پشاور…پشاور کے علاقہ نوتھیہ میں معمولی تکرار پر تین افراد قتل کردیئے گئے۔ پولیس کے مطابق نوتھیہ کے علاقہ جندر گلی میں مقامی افراد میں تکرار ہوئی،تکرار کے دوران فائرنگ کر دی گئی اور تین افراد موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے جبکہ ایک شخص زخمی ہوا۔ پولیس کے مطابق مقتولین اور زخمی سنار ہیں جن کے مابین لین دین کا تنازع چل رہاتھا۔ پولیس نے واقعہ کا مقدمی درج کرکے تحقیقات شروع کردی ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.