تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
30 اپریل 2014
وقت اشاعت: 23:15

طالبان سے مذاکرات پر اعتماد میں لیا جائے، خورشید شاہ

جیو نیوز - لاہور… اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ طالبان سے مذاکرات میں اب تک کیا پیشرفت ہوئی ہے، اس بارے میں تمام جماعتوں کو اعتماد میں لیا جائے، انھوں نے یہ بات لاہور میں لیبر ڈے کے سلسلے میں ہونے والی تقریب میں خطاب کرتے ہوئے کہی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.