تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
30 اپریل 2014
وقت اشاعت: 23:15

وزیراعظم، شدت پسندی سے نمٹنے کیلیے پْرعزم ہیں،شہباز شریف

جیو نیوز - لاہور…وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ وزیراعظم نوازشریف شدت پسندی سے نمٹنے کیلیے پْرعزم ہیں،شدت پسندی ایک چیلنج ہے،اس مسئلے کو سنجیدگی سے لے رہے ہیں،وزیراعلیٰ نے یہ بات سرمایہ کاری کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہی،انھوں نے کہا کہ دہشتگردی کیخلاف جنگ میں ہم نے بے پناہ قربانیاں دی ہیں،پاکستان کی ترقی کیلیے دہشتگردی کا خاتمہ کرنا ہوگا،مذاکرات ناکام ہوئے تو طالبان کے خلاف کارروائی کیلیے پورا ملک ایک پیج پر ہوگا،طالبان سے مذاکرات جاری ہیں،شدت پسندی ایک چیلنج ہے،اس مسئلے کو سنجیدگی سے لے رہے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.