تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
1 مئی 2014
وقت اشاعت: 8:39

مہمند ایجنسی: تحصیل یکہ غنڈ میں 2 پرائمری اسکولوں کے باہر 2 دھماکے

جیو نیوز - مہمندایجنسی… تحصیل یکہ غنڈکے علاقے دروازگئی میں2 پرائمری اسکولوں کے باہر 2 دھماکے ہوئے ہیں۔ پولیس کے مطابق دھماکوں کے باعث ایک اسکول مکمل طور پر تباہ ہوگیا جبکہ دوسرے اسکول کی عمارت کو جزوی طور پر نقصان پہنچا ہے۔ دھماکوں میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.