تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
1 مئی 2014
وقت اشاعت: 23:22

لندن میں منی لانڈرنگ کیس کی تحقیقات جاری

جیو نیوز - لندن…لندن میں منی لانڈرنگ کیس کی تحقیقات جاری ہے ، منی لانڈرنگ کیس میں پاکستانی نژاد2برطانوی شہریوں کی ضمانت میں توسیع کردی گئی ہے ۔اسکاٹ لینڈیارڈکے مطابق دونوں افرادکو5دسمبر2013کومیں2مختلف مقامات سے گرفتارکیاگیاتھا،جس میں ایک شخص کی عمر70اورایک کی40کے لگ بھگ ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.