تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
2 مئی 2014
وقت اشاعت: 14:38

کراچی :ٹرانسپورٹرز کا نماز جنازہ کے بعد گاڑیاں سڑکوں پر لانے کا اعلان

جیو نیوز - کراچی…کراچی ٹرانسپورٹ اتحاد نے ایم کیو ایم کے کارکنوں کی نماز جنازہ کے بعدگاڑیاں سڑکوں پر لانے کا اعلان کیا ہے۔ کراچی ٹرانسپورٹ اتحاد کے صدر ارشاد بخاری کا کہنا ہے کہ نمائش چورنگی پرایم کیو ایم کے کارکنوں کی نمازہ جنازہ کی ادائیگی کے بعد گاڑیاں سڑکوں پر لے آئیں گے۔ دوسری جانب صدر سی این جی ایسوسی ایشن اور پٹرولیم ڈیلرزایسوسی ایشن نے بھی نمازجنازہ کے بعد سی این جی اسٹیشن اور پٹرول پمپس کھولنے کا اعلان کیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.