تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
2 مئی 2014
وقت اشاعت: 15:27

ایم کیو ایم کارکنوں کاقتل؛4رکنی تحقیقاتی کمیٹی تشکیل،ترجمان وزیراعلیٰ ہاوٴس

جیو نیوز - کراچی …وزیر اعلیٰ سندھ نے متحدہ قومی موومنٹ کے کارکنوں کے قتل کی تحقیقات کی کیلئے کمیٹی تشکیل دی ہے۔ وزیر اعلیٰ ہاؤس کے ترجمان کے مطابق وزیر اعلیٰ سید قائم علی شاہ نے ایم کیوایم کے کارکنوں کے قتل کی تحقیقات کیلئے 4 رکنی کمیٹی تشکیل دی ہے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ کمیٹی میں سکندر میندھرو، سردارعلی شاہ،سید سرداراحمداورڈاکٹرصغیر احمد شامل ہیں۔ کمیٹی متحدہ قومی موومنٹ کے کارکنوں کے قتل کی تحقیقات کرے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.