تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
2 مئی 2014
وقت اشاعت: 22:13

ڈیرہ اسماعیل خان میں نالے میں گر کر تیرہ افراد جاں بحق

جیو نیوز - ڈیرہ اسماعیل خان…ڈیرہ اسماعیل خان میں زہریلے پانی سے بھرے نالے میں گر کر تیرہ افراد ہلاک ہو گئے،پولیس کا کہنا ہے کہ نالے میں شوگر ملوں کا زہریلا فضلہ پھینکا جاتا ہے،تفصیلا ت کے مطابق ڈی آئی خان کے قریب رمک میں زہریلے پانی سے بھرے نالے میں گرکر13افرادجاں بحق ہوگئے،نالے میں شوگر ملوں کا آلودہ (کیمیکل والا زہریلا پانی )موجودتھا جس کے باعث یہ اموات واقع ہوئیں،پولیس مزید تفتیش کررہی ہے۔






متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.