تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
2 مئی 2014
وقت اشاعت: 22:13

کراچی: گلشن اقبال سے بینک ڈکیتی میں ملوث ملزم گرفتار

جیو نیوز - کراچی …کراچی کے علاقے گلشن اقبال 13 ڈی میں ایس آئی یو نے کارروائی کرتے ہوئے بینک ڈکیتی میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی فاروق اعوان نے دعویٰ کیا ہے کہ گرفتار ملزم بہادرآباد میں قومی بچت بینک میں 51 لاکھ کی ڈکیتی میں ملوث تھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.