تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
3 مئی 2014
وقت اشاعت: 19:43

1971ء میں سچ نہ دکھانے پر مشرقی پاکستان بنگلادیش بنا،رشیدگوڈیل

جیو نیوز - لاہور…متحدہ قومی موومنٹ کے رہ نما عبدالرشید گوڈیل نے کہا ہے کہ 1971ء میں سچ نہ دکھائے جانے کے باعث مشرقی پاکستان بنگلا دیش بن گیا۔ متحدہ قومی موومنٹ کے رہ نما عبدالرشید گوڈیل لاہور میں آزادی صحافت کے سیمنار سے خطاب کر رہے تھے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.