تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
3 مئی 2014
وقت اشاعت: 22:40

جیو انتخابی دھاندلی میں ملوث نہیں، فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک

جیو نیوز - اسلام آباد…پاکستان میں انتخابات کا جائزہ لینے والی سب سے بڑی غیر سرکاری تنظیم فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک کے چیف ایگزیکٹو مدثر رضوی نے کہا ہے کہ جیوانتخابی دھاندلی میں ملوث نہیں، انتخابی دھاندلی میں وہی ادارہ ملوث ہوسکتا ہے جس کے پاس کوئی اختیار ہو۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.