تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
4 مئی 2014
وقت اشاعت: 1:5

نیوکراچی بسم اللہ ہوٹل کے قریب فائرنگ،4افرادزخمی

جیو نیوز - کراچی…کراچی کے علاقے نیوکراچی میں فائرنگ سے 4افرادزخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق نیوکراچی میں بسم اللہ ہوٹل کے قریب نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 4افراد زخمی ہوگئے۔ریسکیوذرائع کے مطابق زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ فائرنگ کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.