تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مئی 2014
وقت اشاعت: 9:3

بھلوال، اسکول وین میں آگ لگنے سے 7 بچے جھلس کر زخمی

جیو نیوز - بھلوال … سرگودھا کی تحصیل بھلوال میں ایک اسکول وین میں آگ لگنے کے نتیجے میں 4 طالبہ سمیت 7 بچے جھلس کر زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق سلیما پورہ نہر پل کے قریب بچوں کو اسکول لے جاتے ہوئے اسکول وین کی وائرنگ میں اچانک آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں وین میں سوار 7 بچے جن میں چار بچیاں بھی شامل ہیں جھلس کر زخمی ہو گئے۔ بچوں کو طبی امداد کے لیے ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، بعد ازاں دو بچیوں رمشہ اور زینب کو حالت زیادہ خراب ہونے پر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال سرگودھا منتقل کر دیا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.