تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
6 مئی 2014
وقت اشاعت: 0:25

عمران خان کے جیو پر دھاندلی کا الزام، ارکان پارلیمنٹ حیران

جیو نیوز - اسلام آباد…عمران خان کی جانب سے جیو پر انتخابی دھاندلی کے الزامات پرارکان پارلیمنٹ حیرت زدہ ہیں، پیپلز پارٹی کی روبینہ خالد کہتی ہیں کھسیانی بلی کھمبا نوچے،مشاہد اللہ پوچھتے ہیں کیا تحریک انصاف کے پارٹی الیکشنز میں بھی دھاندلی جیو اور چیف جسٹس افتخار چوہدری نے کی۔متحدہ قومی موومنٹ کے عبدالرشید گوڈیل کا کہنا تھا کہ عمران خان کو کوئی شکایت ہے تو عدالت جائیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.