تازہ ترین سرخیاں
Please install font for better text view. / بہتر لکھائی یا بہتر متن دیکھنے کے لئے فونٹ انسٹال کریں۔
فونٹ انسٹال کرنے کے لئے اس صفحے پر جائیں
 تازہ ترین خبریں 
6 مئی 2014
وقت اشاعت: 9:37

شمالی وزیرستان : بارودی مواد پھٹنے سے دو افراد جاں بحق ، ایک زخمی

جیو نیوز - میران شاہ…شمالی وزیرستان میں بارودی مواد پھٹنے سے دو افراد جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہوگیا۔ذرائع کے مطابق دھماکہ خیز مواد میران شاہ بازار میں کار پارکنگ میں نصب کیا گیا تھا، جس کے پھٹنے سے دو افراد جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہوگیاجبکہ دو گاڑیاں مکمل طور پر تباہ ہوگئی ، زخمی کو طبی امداد کے لئے میران شاہ اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.