تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
6 مئی 2014
وقت اشاعت: 10:57

رحیم یارخان :کمسن بچوں نے نوزائیدہ بہن کی گردن پر چھری مار دی

جیو نیوز - رحیم یارخان…رحیم یارخان میں کمسن بچوں نے کھیل ہی کھیل میں نوزائیدہ بہن کی گردن پر چھری مار دی، بچی کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ رحیم یارخان کی تحصیل صادق آباد کے محلہ فیصل آباد میں عالمگیر اور اْس کی بیوی اپنے 3بچوں کے ساتھ گھرمیں موجود تھے کہ ان کے 2 کمسن بچوں نے اپنے ساتھ سوئی ہو ئی نو زائیدہ بہن سدرہ کی گردن پر چھری ما ردی ،جس کے نتیجہ میں وہ بری طرح زخمی ہو گئی۔سدرہ کو تشویشناک حالت میں شیخ زیداسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں اسے طبی امداد دی جارہی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.