تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
6 مئی 2014
وقت اشاعت: 11:13

ڈیرہ اسماعیل خان: پولیس اور سیکیورٹی فورسز کی کارروائی

جیو نیوز - ڈیرہ اسماعیل خان …ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس اور سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران بھتہ خور اپنا ہی دستی بم پھٹنے سے ہلاک ہوگیا۔پولیس کاکہنا ہے کہ سیکیورٹی فورسز اور پولیس نے خفیہ اطلاع پر ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقیجاوید آباد میں سرچ آپریشن کیا۔آپریشن کے دوران ایک ملزم نصیب اللہ اپنا ہی دستی بم پھٹنے سے ہلاک ہوگیا جبکہ اس کے دوساتھی فرار ہوگئے۔پولیس کاکہنا ہے کہ ہلاک ہونے والا ملزم بھتہ خوری ،ٹارگٹ کلنگ اور دیگر سنگین مقدمات میں مطلوب تھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.