تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
7 مئی 2014
وقت اشاعت: 14:45

عدالت میں ہنگامہ آرائی ،چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ نے نوٹس لے لیا

جیو نیوز - اسلام آباد…لاہور ہائیکورٹ میں تحریک انصاف کے کارکنوں کی ہنگامہ آرائی اور توڑ پھوڑ کا لاہورہائیکورٹ کے چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے نوٹس لے لیا ہے۔چیف جسٹس نے واقعے کا نوٹس لیتے ہو ئے کہا ہے کہ جو کچھ عدالت میں ہوا انتہائی افسوسناک ہے ،کوئی کتنا بھی بڑا عہدیدار کیوں نہ ہو ، عدالت کا احترام سب پر لازم ہے ، چیف جسٹس نے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان سے وضاحت طلب کر لی ہے۔ایڈیشنل اٹارنی جنرل نصیر بھٹہ نے عدالت کو بتایا ہے کہ عمران خان کو عدالت نے طلب ہی نہیں کیا تھا،ان کے آنے سے یہ واقعہ ہوا

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.