تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
9 مئی 2014
وقت اشاعت: 0:18

جھل مگسی :بچوں کی لڑائی پر دو قبائل میں تصادم،13افراد جاں بحق

جیو نیوز - نصیرآباد…بلوچستان کے ضلع جھل مگسی میں بچوں کی لڑائی میں دو قبائل کے درمیان مسلح تصادم کے دوران خود کار ہتھیاروں کے آزادانہ استعمال نے 13افراد کی جان لے لی۔لیویزذرائع کے مطابق واقعے میں 2زخمی بھی ہوئے ہیں۔واقعہ بچوں کی لڑائی کے باعث پیش آیا۔جاں بحق افراد کی لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.