9 مئی 2014
وقت اشاعت: 4:19
نوابشاہ اور گردونواح کے علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس
جیو نیوز - نوابشاہ… نوابشاہ اور گردونواح کے علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق زلزلے کے جھٹکوں سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور وہ گھروں سے باہر نکل آئے۔