تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
10 مئی 2014
وقت اشاعت: 14:57

پشاور میں کوہاٹی گیٹ کے قریب دھماکا ،2افراد زخمی

جیو نیوز - پشاور…پشاور میں کوہاٹی گیٹ کے قریب دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجہ میں2افراد زخمی ہو گئے ،پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی اطلاعات کے مطابق دستی بم سے حملہ کیا گیا، جس کے دوران 2 راہ گیرزخمی ہوگئے،دستی بم کے دھماکے سے قریبی مکان کو بھی نقصان پہنچا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.