تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
11 مئی 2014
وقت اشاعت: 3:1

میانوالی میں مکان کی چھت گرگئی، 3 افراد جاں بحق، ایک زخمی

جیو نیوز - میانوالی…میانوالی میں مکان کی چھت گر نے سے ایک ہی خاندان کے تین افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق بلو خیل روڈ پر عیدگاہ کے قریب مکان کے ایک کمرے کی چھت گرگئی، جس کے نتیجے میں ایک خاندان کے پانچ افراد ملبے تلے دب گئے، اطلاع ملنے پر ریسکیو کاررروائی کرکے خاتون اور دو بچیوں کی لاشیں نکال لی گئی جبکہ ایک زخمی شخص کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.