11 مئی 2014
وقت اشاعت: 7:2
کراچی: شاہ فیصل میں نائٹ کرکٹ میچ کے دوران جھگڑا، 7افراد زخمی
جیو نیوز - کراچی… کراچی کے علاقے شاہ فیصل کالونی میں نائٹ کرکٹ میچ کے دوران جھگڑے کے دوران ڈنڈے چل گئے جس کے نتیجے میں 7 افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔