تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
11 مئی 2014
وقت اشاعت: 9:45

خضدار: چیک پوسٹ پر فائرنگ، 2 لیویز اہلکار جاں بحق

جیو نیوز - خضدار…خضدار میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے دو لیویز اہلکار جاں بحق ہوگئے۔لیویز ذرائع کے مطابق نال روڈ پر واقع صمد چیک پوسٹ پر انامعلوم افراد نے فائرنگ کردی۔ جس کے نتیجے میں دو لیویز اہلکار موقع پر جاں بحق ہوگئے۔واقعہ کے بعد لیویز کے اعلی حکام موقع پر پہنچ گئے جبکہ حملہ آوار وں کی گرفتاری کے لئے ناکہ بندی کردی گئی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.