تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
11 مئی 2014
وقت اشاعت: 14:19

پشاو:شاہی باغ کے قریب مسجد میں دھماکا،2افراد جاں بحق، 2زخمی

جیو نیوز - پشاور…پشاور شہر کے تفریحی مقام شاہی باغ کے قریب طہماس خان اسٹیدیم کے اندر مسجد میں دھماکہ ہوا ہے۔ جس میں دو افراد جاں بحق اور دو زخمی ہوئے ہیں۔ زخمیوں کو لیڈی ریڈنگ اسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔سیکورٹی اداروں نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے،امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.