تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
11 مئی 2014
وقت اشاعت: 16:12

ماوٴں کے عالمی دن پر ڈاکٹر عامر لیاقت کا ماوٴں کے لیے خصوصی نغمہ

جیو نیوز - کراچی …عالمی شہرت یافتہ براڈ کاسٹر ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے ماوٴں کے عالمی دن کے موقع پر ایک دل آویز اور خوبصورت نغمہ تیار کیا ہے،جس میں ماؤں کی عظمت کو اجاگر کیا گیا ہے۔یہ نغمہ ان ماؤں کے نام منسوب کیا گیا ہے جن کی پرورش نے ہم سب کو اچھا انسان بنا دیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.