جیو نیوز - خیبر ایجنسی…خیبر ایجنسی کے علاقے غیبی نیکہ میں شدت پسندوں کے ٹھکانے میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجہ میں3 شدت پسند ہلاک ہو گئے۔