11 مئی 2014
وقت اشاعت: 19:58
عمران خان جلسے سے خطاب کیلئے ڈی چوک اسلام آبادپہنچ گئے
جیو نیوز - اسلام آباد… عمران خان ڈی چوک اسلام آباد میں جلسے سے خطاب کیلئے جلسہ گاہ پہنچ گئے ہیں ، عام انتخابات 2013میں مبینہ دھاندلی کیخلاف ہونے والے جلسے کیلئے جلسہ گاہ میں عمران خان کے علاوہ شاہ محمودقریشی،جاویدہاشمی،جہانگیرترین اورشیخ رشید موجود ہیں۔