تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
12 مئی 2014
وقت اشاعت: 13:49

پولینڈ: 104سالہ شخص کا 100میٹر فاصلہ32.79 سیکنڈز میں طے کرنے کا ریکارڈ

جیو نیوز - وارسا…این جی ٹی…پولینڈ کے ایک 104سالہ معمر شخص نے100میٹر کا فاصلہ32.79 سیکنڈز میں طے کرکے نیا ریکارڈ اپنے نام کر لیاہے۔ 104 سالہ ان بزرگ نے دوڑ میں حصہ لیتے ہوئے اپنے سے کم عمر افراد کے ساتھ مل کے بھاگنا شروع کیا اور دیکھتے ہی دیکھتے اختتامی لائن کراس کر لی وہ بھی 32.79 سیکنڈز میں۔ معمر شخص کوزندگی کے اس حصے میں اس طرح صحت مند اور چا ک و چوبنددیکھ کر تماشائی بھی حیران رہ گئے اور کھڑے ہو کر تالیاں بجا کر انہیں داد دی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.