تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
12 مئی 2014
وقت اشاعت: 13:50

جیکب آباد ، سسر نے بہو سمیت دو افراد کو قتل کردیا

جیو نیوز - جیکب آباد…جیکب آباد میں سْسر نے غیرت کے نام پر بہو سمیت دو افراد کو قتل کردیا ،پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔واقعہ شیدی محلہ کے علاقے میں پیش آیا، پولیس کا کہنا ہے کہ سْسر نے غیرت کے نام پر بہو سمیت دو افراد کو گولیاں مار کر ہلاک کردیا ، ملزم کو گرفتار کرکے تھانے منتقل کردیا گیاہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.