تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
12 مئی 2014
وقت اشاعت: 17:3

ایران: وزیراعظم نوازشریف کی امام علی رضا کے مزار پر حاضری

جیو نیوز - مشہد…وزیراعظم نوازشریف نے ایران کے شہر مشہد میں امام علی رضا کے مزار پر حاضری دی۔وزیراعظم نوازشریف نے پاکستان کی سلامتی اور خوش حالی کے لیے دعائیں بھی کیں۔ وزیراعظم نوازشریف نے امام علی رضا کے مزار میں نوافل ادا کیں۔ واضح رہے کہ وزیر اعظم نواز شریف ایران کے دورے پر گئے ہوئے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.