تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
12 مئی 2014
وقت اشاعت: 17:51

تحریک انصاف کا جلسہ ناکام ہوگیا ، پرویز رشید

جیو نیوز - اسلام آباد…وزیراطلاعات و نشریات پرویز رشید کا کہنا ہے کہ عمران خان کا کل کا جلسہ ناکام ہوگیا،تحریک انصاف کے جلسے میں چودہ ،پندرہ ہزار سے زیادہ لوگ نہیں تھے۔ پارلیمنٹ ہاوٴس میں میڈیا سے گفت گو کرتے ہوئے پرویز رشید نے کہا کہ عمران خان نے یہ جلسہ کرکے خیبرپختونخوا حکومت کی کارکردگی سے توجہ ہٹانے کی کوشش کی ہے، عمران یہ جلسہ نہ کرتے تو خیبرپختونخوا میں ان کی پارٹی میں توڑ پھوڑ سامنے آتی۔ پرویز رشید نے کہا کہ لاہور سے 550 لوگوں نے جلسے میں شرکت کی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.