تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
12 مئی 2014
وقت اشاعت: 19:11

12مئی کے واقعات کی اصل ذمے دار ایم کیوایم ہے،سینیٹرمشاہد اللہ

جیو نیوز - اسلام آباد…مسلم لیگ ن کے رہنما اور سینیٹرمشاہد اللہ نے کہا ہے کہ 12مئی کے واقعات کی اصل ذمے دار ایم کیوایم ہے۔ سینیٹ میں خطاب کرتے ہوئے مشاہد اللہ کا مزید کہنا تھا کہ 1992ء کے بعد الطاف حسین کوآج پاکستانی پاسپورٹ کیوں یادآرہاہے۔ دوسری جانب سینیٹر حاصل بزنجوکا کہنا تھا کہ 12مئی کے واقعات کی تحقیقات کرنے کی ضرورت ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.