تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
12 مئی 2014
وقت اشاعت: 20:48

اس وقت پیمراکہاں تھی، جب کینیڈین شہری کی تقریرجاری تھی، رضا ربانی

جیو نیوز - اسلام آباد…سینیٹر رضا ربانی نے کہا ہے کہ ایک کینیڈین شہری تقریر میں کہتا ہے کہ ملک میں تبدیلی آئین کے ذریعے نہیں انقلاب کے ذریعے آئے گی،اس وقت پیمراکہاں تھی جب اس کینیڈین شہری کی تقریرجاری تھی۔انہوں نے کہا کہ ایک کینیڈین شہری پاکستان کے آئین کی دھجیاں اڑا رہا ہے اور حکومت خاموش ہے، انہوں نے سوال کیا کہ اس وقت پیمراکہاں تھی جب اس کینیڈین شہری کی تقریرجاری تھی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.