تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
12 مئی 2014
وقت اشاعت: 22:8

اسکولوں کی حفاظت کیلئے حکومت سے تعاون کریں گے، ماموند قبائل کا اعلان

جیو نیوز - باجوڑایجنسی…ماموند قبائل نے اعلان کیا ہے کہ اسکولوں کی حفاظت کے لیے حکومت سے تعاون کریں گے۔ ذرائع کے مطابق باجوڑایجنسی کے ماموند قبائل نے سرکاری املاک اور اسکولوں کے حفاظت کیلئے حکومت کے ساتھ ہر ممکن تعاون کا اعلان کیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.