12 مئی 2014
وقت اشاعت: 23:44
پاکستان ہائی کمیشن لندن میں تعینات منیجرنادرا معطل
جیو نیوز - اسلام آباد…پاکستان ہا کمیشن لندن میں تعینات منیجرنادراکو معطل کر دیا گیا ،ذرائع کے مطابق پاکستان ہائی کمیشن لندن میں تعینات منیجرنادراکوپاکستان جانے کی ہدایت جا ری کردی گئی ہے ۔ وزارت داخلہ نے الطاف حسین کے فنگرپرنٹس لینے کیلئے مشین ایم کیوایم سیکریٹریٹ بھیجنے پر نوٹس لیتے ہو ئے منیجر کو معطل کیا۔