تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
13 مئی 2014
وقت اشاعت: 0:33

نادرا حکام کو فنگر پرنٹس دینے کے ساتھ فوٹو بھی کھنچوایا تھا،الطاف حسین

جیو نیوز - لندن …متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ نادرا حکام کو فنگر پرنٹس دے چکا ہوں،الطاف حسین۔نادرا میں فوٹو بھی کھنچوایااورفارم بھی جمع کروایا،الطاف حسین۔برطانوی شہریت لیتے وقت پراناپاسپورٹ جمع کرایاتھا،اب نادرا حکام پرانے پاسپورٹ اورشناختی کارڈ کی کاپیاں مانگتے ہیں،الطاف حسین نے مزید کہا کہ نادرا آفس سے جاری پاسپورٹ کا ٹوکن نمبر بھی میرے پاس ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.