تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
13 مئی 2014
وقت اشاعت: 1:38

لاہور: بادامی باغ میں مبینہ پولیس مقابلہ، 4 ڈاکو ہلاک

جیو نیوز - لاہور… لاہور کے بادامی باغ میں مبینہ پولیس مقابلے میں 4 ڈاکو مارے گئے۔ پولیس کے مطابق زیر حراست ملزم کو دیگر ملزمان کی نشاندہی کے لیے لے جارہے تھے کہ راستے میں ملزم کے ساتھیوں نے فائرنگ کر دی، جوابی فائرنگ میں ملزمان مارے گئے۔ پولیس کے مطابق ملزم ڈکیتی اور قتل کی متعدد وارداتوں میں مطلوب تھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.